| Silage Size | Motor | Average Wanda | Silage Average |
|---|---|---|---|
| 5D | 5 hp to 7 hp | 15 to 20 | 1500 to 2000 Kg |
5D Silage Machine
جو خاص طور پر جانوروں کی بہترین خوراک تیار کرنے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے۔
یہ مشین جانوروں کے لیے دلیہ، ونڈا
اور متوازن خوراک تیار کرنے میں بہترین کارکردگی دیتی ہے۔
مضبوط باڈی، تیز رفتار ورکنگ
اور ہیوی ڈیوٹی سسٹم کے ساتھ
یہ مشین کم وقت میں زیادہ پیداوار دیتی ہے۔
گائے، بھینس، بکرے اور دیگر جانوروں کے لیے
صاف، معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک تیار کرتی ہے،
جس سے جانوروں کی صحت اور پیداوار بہتر ہوتی ہے۔
چھوٹے فارمر سے لے کر بڑے ڈیری فارم تک،
یہ مشین ہر سطح کے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
اگر آپ بھی اپنے جانوروں کی خوراک
خود تیار کرنا چاہتے ہیں،
تو Power Mill Daska کی 5D Machine ضرور آزمائیں۔
Power Mill Daska —
اعتماد، معیار اور مضبوط مشینری کا نام۔
3 پہارس پاور موٹر
ذائد جالیوں کو ساتھ
ہمارا ٹریڈ مارک نمبر
TM719219
ہمارا نمبر
0300 0993808
03456940008
ہماری لوکیشن
مہر مارکیٹ گوجرانولہ روڈ ڈسکہ








Reviews
There are no reviews yet.